
Naseer Khan
- نامناسب کے بطور فلیگ کریں
عیدالفطر مبارک! اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عیدالفطر کی خوشیوں سے مالامال کرے۔ یہ مبارک دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور کامیابیاں لے کر آئے۔ اللہ آپ کی عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور آپ کے دل کو راحت اور خوشیوں سے بھر دے۔ خوشیوں بھری عید مبارک! دعاؤں میں یاد رکھیے۔ منجانب : محمد قاسم کاکڑعیدالفطر مبارک! اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عیدالفطر کی خوشیوں سے مالامال کرے۔ یہ مبارک دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور کامیابیاں لے کر آئے۔ اللہ آپ کی عبادات اور دعاؤں ک
1 شخص کو یہ جائزہ مددگار لگا